Experience YourListen.com completely ad free for only $1.99 a month.

Upload Cover

Zaighum.Al-Mashriqi`s Uploads

  • دس جنوری 2018ء ضیغم المشرقی کا فکرانگیز خطاب
    دس جنوری 2018ء ضیغم المشرقی کا فکرانگیز خطاب محرکِ ثانی حمیدالدین المشرقی کی آٹھویں برسی کے موقع پر سالاران پنجاب کا فکری و نظریاتی یک روزہ کیمپ منعقد کیا گیا جس کی کمان معتمد خصوصی خاکسار قاسم الکریم نے کی اس کیمپ میں ضیغم المشرقی نے ازروئے قرآن فکر المشرقی کے تناظر جو خطاب کیا اس کو ہر خاص و عام کے لئے اپ لوڈ کیا جارہا تاکہ عوام الناس کو اندازہ ہوسکے کہ حضرت علامہ عنایت اللہ المشرقیؒ کس پایہ کا عالم دین تھا ان کا دین اسلام سے متعلق کیا سوچ تھی وہ قرآن کو کس نظر سے دیکھتے رہے ضیغم المشرقی نے ان کی قرآنی فلسفے کو اس خطاب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
    Zaighum.Al... 00:00:00 223 0 Downloads 0 Comments
  • معراج رسول اللہ ﷺ لقائے رب اور تسخیر کائنات پر ضیغم المشرقی کا نوجوانوں سے خظاب
    معراج رسول اللہ ﷺ لقائے رب اور تسخیر کائنات پر ضیغم المشرقی کا نوجوانوں سے خظاب حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقی کا فلسفہ ٰلقائے رب ، تسخیر کائنات اور رسول اللہ ﷺ کی معراج پر ضیغم المشرقی کا سادہ الفاظ میں فکری و نظریاتی بیان مورخہ 8 جنوری 2017ء اس ٹیلی فونک بیان کا تناظر یہ ہے کہ خاکسار تحریک کے سالار شہر حویلیاں بلال حیدر نے سوال کیا کہ ضیغم صاحب معراج رسول اللہ پر روشنی ڈالیں تاکہ میں محرکِ ثانی حمید الدین المشرقیؒ کی آٹھویں برسی پر خاکساران خبیرپختونخواہ کو 10 جنوری 2018ء کے دن منعقد ہونے والے فکری و نظریاتی یک روزہ کیمپ میں خاکساران خیبرپختونخواہ سے خطاب کرسکوں۔ اس لئے آپ اس مضوع پر میری رہنمائی فرمائیں تو اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے خاکسار بلال حیدر نے ضیغم المشرقی صاحب کو مورخہ 8 جنوری کی رات 10 بجکر 22 منٹ پر کال کی اور اس ٹیلی فونک کال پر ضیغم المشرق نے اپنا یہ 54 منٹ کا بیان دیا جس کو دیگر خاکساران پاکستان کے لئے ریکارڈ کرلیا گیا تاکہ وہ بھی لقائے رب، تسخیر کائنات اور معراج رسول اللہ ﷺ جیسے اہم موصوع پر ان کے بیان سے مستفید ہوسکیں۔
    Zaighum.Al... 00:54:53 213 0 Downloads 0 Comments
  • Zaighum al-Mashriqi Speech on Jan. 10th 2016 at Larkana
    Zaighum al-Mashriqi Speech on Jan. 10th 2016 at Larkana Zaighum al-Mashriqi Speech on Jan. 10th 2016 at Larkana, Sindh. it was the occasion of 06th death anniversary of Mohrik Sani Quaid Hameed ud din al-Mashriqi. this speech is in Sindhi language
    Zaighum.Al... 00:03:47 100 0 Downloads 0 Comments
Zaighum.Al-Mashriqi
  • Zaighum.Al-Mashriqi
  • profile viewed 385 times
  • message share profile
Who to Follow
X