دس جنوری 2018ء ضیغم المشرقی کا فکرانگیز خطاب
00:00
00:00
Embed Code (recommended way)
Embed Code (Iframe alternative)
Please login or signup to use this feature.

محرکِ ثانی حمیدالدین المشرقی کی آٹھویں برسی کے موقع پر سالاران پنجاب کا فکری و نظریاتی یک روزہ کیمپ منعقد کیا گیا جس کی کمان معتمد خصوصی خاکسار قاسم الکریم نے کی اس کیمپ میں ضیغم المشرقی نے ازروئے قرآن فکر المشرقی کے تناظر جو خطاب کیا اس کو ہر خاص و عام کے لئے اپ لوڈ کیا جارہا تاکہ عوام الناس کو اندازہ ہوسکے کہ حضرت علامہ عنایت اللہ المشرقیؒ کس پایہ کا عالم دین تھا ان کا دین اسلام سے متعلق کیا سوچ تھی وہ قرآن کو کس نظر سے دیکھتے رہے ضیغم المشرقی نے ان کی قرآنی فلسفے کو اس خطاب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔

Licence : All Rights Reserved


X