معراج رسول اللہ ﷺ لقائے رب اور تسخیر کائنات پر ضیغم المشرقی کا نوجوانوں سے خظاب
00:00
00:00
Embed Code (recommended way)
Embed Code (Iframe alternative)
Please login or signup to use this feature.

حضرت علامہ عنایت اللہ خان المشرقی کا فلسفہ ٰلقائے رب ، تسخیر کائنات اور رسول اللہ ﷺ کی معراج پر ضیغم المشرقی کا سادہ الفاظ میں فکری و نظریاتی بیان مورخہ 8 جنوری 2017ء اس ٹیلی فونک بیان کا تناظر یہ ہے کہ خاکسار تحریک کے سالار شہر حویلیاں بلال حیدر نے سوال کیا کہ ضیغم صاحب معراج رسول اللہ پر روشنی ڈالیں تاکہ میں محرکِ ثانی حمید الدین المشرقیؒ کی آٹھویں برسی پر خاکساران خبیرپختونخواہ کو 10 جنوری 2018ء کے دن منعقد ہونے والے فکری و نظریاتی یک روزہ کیمپ میں خاکساران خیبرپختونخواہ سے خطاب کرسکوں۔ اس لئے آپ اس مضوع پر میری رہنمائی فرمائیں تو اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے خاکسار بلال حیدر نے ضیغم المشرقی صاحب کو مورخہ 8 جنوری کی رات 10 بجکر 22 منٹ پر کال کی اور اس ٹیلی فونک کال پر ضیغم المشرق نے اپنا یہ 54 منٹ کا بیان دیا جس کو دیگر خاکساران پاکستان کے لئے ریکارڈ کرلیا گیا تاکہ وہ بھی لقائے رب، تسخیر کائنات اور معراج رسول اللہ ﷺ جیسے اہم موصوع پر ان کے بیان سے مستفید ہوسکیں۔

Licence : All Rights Reserved


X